

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان اور سعودی عرب نے مالیاتی، سرمایہ کاری، توانائی اور بجلی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے، ریاض میں ہونے والی اہم ملاقات میں دونوں ممالک نے اقتصادی شراکت داری کو نئی سمت دینے کا عزم ظاہر کیا۔ سعودی عرب