جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی

وزیرآباد(روشن پاکسدتان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیرآباد میں ان کے قتل کے لیے بھیجے گئے ایک شخص کو ان کی سکیورٹی ٹیم نے پکڑا اور اس شخص سے پستول بھی برآمد ہوا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ ملزم کو مقامی پولیس کے حوالے