جمعرات,  28 مئی 2026ء

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک کارآمد فیچر متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ایک کارآمد فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ Wabetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ میں میٹا اے آئی کے ساتھ ڈاکومنٹ شیئرنگ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین فائلز کو براہ راست اے