هفته,  21 نومبر 2026ء

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف

واٹس ایپ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے اہم سہولت متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) واٹس ایپ پیغامات کا جواب زیادہ مؤثر انداز میں دینے کے لیے متعدد اسٹیکرز کے استعمال کی سہولت متعارف کرا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنے موجودہ اسٹیکر کلیکشن میں سے کوئی بھی اسٹیکر منتخب کر کے کسی پیغام پر ردعمل دے سکیں گے،