پیر,  02 نومبر 2026ء

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دباؤ پر ایران پر جوہری حملہ کرسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری بیان میں ٹکرکارلسن نے کہا کہ اسرائیلی الیکشن کے نتائج پر پریشان نیتن یاہو