نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے گجرات پانی میں ڈوب گیا September 27, 2024 گجرات(شہزاد انور ملک)گجرات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسے، تو پورا شہر دریا کا منظر پیش کرنے لگا،نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے پانی گھروں میں داخل ہو گیا، اور ہر گلی محلے میں 3 فٹ تک پانی جمع ہو گیا ہے۔ گجرات میں کچہری روڈ