نوکری کا جھانسہ دے کر پڑوسی کا گردہ نکال لیا

نوکری کا جھانسہ دے کر پڑوسی کا گردہ نکال لیا

چونیاں (روشن پاکستان نیوز) ظالم خاتون نے پڑوس کا بھی خیال نہ رکھا اور نوکری کا جھانسہ دے کر پڑوسی کا گردہ نکال لیا۔ چونیاں میں دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں لالچی خاتون نے پڑوس کا بھی لحاظ نہ رکھا اور بیٹوں کی مدد سے پڑوسی