ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل گئے July 18, 2026 ڈرامن(روشن پاکستان نیوز) ناروے میں آگ لگنے سے 100 سے زائد مکانات جل گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ناروے کے شہر ڈرامن (Drammen) میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے 100 سے زائد مکانات جل کر خاکستر ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تیز