هفته,  11 جولائی 2026ء

میٹا کو بڑا جھٹکا، یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے اہم فیچرز پر سوالات اٹھا دیے

میٹا کو بڑا جھٹکا، یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹا گرام کے اہم فیچرز پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یورپی یونین نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا سے فیس بک اور  انسٹاگرام کے فیچرز  پر سوالات اٹھا دیے۔ یورپی یونین نے میٹا کمپنی سے فیس بک اور انسٹا گرام کے ایسے فیچرز پر سوال اٹھائے ہیں جو صارفین کو مسلسل اسکرول کرنے پر مجبور کرتے ہیں۔