








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہےکہ میاں بیوی میں جھگڑے پر منانے کی پیشرفت مریم کی طرف سے ہی ہوتی ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر حال ہی میں یوٹیوب چینل ٹاک شاک میں شریک ہوئے جس دوران انہوں نے سیاسی اور ذاتی موضوعات پر