اتوار,  25 اکتوبر 2026ء

مہنگائی، بیروزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف کئی یورپی ممالک میں مظاہرے

مہنگائی، بیروزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف کئی یورپی ممالک میں مظاہرے

روم (روشن پاکستان نیوز) یورپ کے کئی ممالک میں مہنگائی، بے روزگاری اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں مظاہرین اور پولیس کی درمیان جھڑپیں ہوئی جس دوران پولیس نے 11 افراد کو  گرفتار کرلیا جبکہ 96 افراد زیر