

ریاض (وقار نسیم وامق) حرمین شریفین کے انتظامی و مذہبی امور کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے حوثی ملیشیا کی جانب سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو مسلسل نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات، شہریوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانا شرعی طور پر حرام