پیر,  14  ستمبر 2026ء

موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹروے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم ہدایات جاری کردی گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو ساؤتھ پر خانقاہ ڈوگراں نارتھ باؤنڈ کے مقام پر سڑک کی مرمت کا کام جاری ہے، ایف ڈبلیو او کی جانب سے متاثرہ حصے میں پیچ ورک