اتوار,  15 نومبر 2026ء

مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار

مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث بعض دریاؤں اور نالوں میں طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر دریاؤں کا