







راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سابق نائب ناظم مورگاہ حاجی طاہر محمود کی واپسی پر مورگاہ اور گردونواح کی سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی جانب سے انہیں مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر سابق ناظم