

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): وفاقی حکومت نے ملک میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے اور ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) نے گندم کی