اتوار,  30  اگست 2026ء

ملک میں کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

ملک میں کل سے موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ یکم جولائی سے بارشوں کا مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات نے کل سے پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔