جمعرات,  07 مئی 2026ء

ملک بھر میں آج 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج 5 اگست کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدام کیخلاف یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے، آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی اقدام کے خلاف مظاہرے کئے جائیں گے۔ یوم استحصال کشمیر کے دن کے موقع پر وزیراعظم پاکستان آج آزاد کشمیر