

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل نے سستی بجلی کی فراہمی کا فارمولا بتا دیا۔ سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حکومت کو تجویز دی کہ وہ جولائی سے ستمبر تک