ریاض میں آرامکو کے مرکزی دفتر پر حوثیوں کا حملہ، عمارت کی کئی منزلوں کے شیشے ٹوٹ گئے November 9, 2026
مصر میں دو ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم، 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی November 9, 2026 قاہرہ(روشن پاکستان نیوز) مصر کے شمالی علاقے میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، حادثے کے بعد کئی بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد سامنے آنے والی