هفته,  18 جولائی 2026ء

مشرق وسطیٰ صورتحال کشیدہ : امریکی شہریوں کیلئے نئی ہدایت جاری

مشرق وسطیٰ صورتحال کشیدہ : امریکی شہریوں کیلئے نئی ہدایت جاری

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز): امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کے سفر پر نظرِ ثانی کا مشورہ دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر شہریوں کو زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ اور امریکی