پیر,  02 نومبر 2026ء

محمد عامر کی افغانستان پریمیئر لیگ کیلیے رجسٹریشن، کرکٹر کا بیان سامنے آگیا

محمد عامر کی افغانستان پریمیئر لیگ کیلیے رجسٹریشن، کرکٹر کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اس سے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ محمد عامر نے ایونٹ میں شرکت کے لیے اپنا نام رجسٹرڈ کرایا ہے۔جس پر افغانستان پریمیئر لیگ کے پلیئرز ڈرافٹ کے لیے رجسٹریشن کے حوالے سے کرکٹر محمد عامر کا بیان سامنے آگیا۔ پاکستان کے سابق فاسٹ