جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

محمد رضوان کو بڑا دھچکا، این سی سی آئی اے کے نوٹسز کے خلاف درخواست مسترد

محمد رضوان کو بڑا دھچکا، این سی سی آئی اے کے نوٹسز کے خلاف درخواست مسترد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے قومی کرکٹر محمد رضوان کی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جانب سے بھیجے گئے نوٹسز کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے محمد رضوان کی درخواست پر سماعت کی۔ محمد رضوان