








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر کے حلقہ بلوچ سے تعلق رکھنے والے معروف سیاسی و سماجی رہنما محمد اشتیاق کیانی نے استحکام پاکستان پارٹی (IPP) میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے حلقہ بلوچ سے پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر عنایت اللہ عارف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔محمد اشتیاق کیانی