متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں فضائی حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ

متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران ایران پر درجنوں فضائی حملے کیے:بڑا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور سرائیل کی جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات نے بھی ایران کے خلاف درجنوں فضائی حملے کیے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اس معاملے سے واقف افراد