لیڈز میں دو مسلمان نوجوانوں نے آگ میں پھنسے خاندان کو بچا لیا July 5, 2026 لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر لیڈز میں گھر کے باغ میں لگنے والی آگ کے دوران دو مسلمان نوجوانوں نے بروقت مدد کرتے ہوئے 77 سالہ خاتون اور ان کے اہلِ خانہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔ شیلا رابنسن کے گھر کے باغ میں 19 جون کو