منگل,  01  ستمبر 2026ء

لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لیونل میسی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 39 سالہ میسی نے اپنے فیصلے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے انہیں انتہائی تکلیف پہنچی ہے۔ قومی ٹیم کا