اتوار,  26 جولائی 2026ء

لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں

لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یہ کوئی راز نہیں کہ پانی میں لیموں کے عرق کو شامل کرنے سے صحت کو فائدہ ہوسکتا ہے، مگر کیا آپ کو اس کے دیگر حیران کن فوائد کا علم ہے؟ لیموں سے آپ اپنے گھر میں کافی کچھ ایسا کرسکتے ہیں جس کا تصور