پیر,  27 اپریل 2026ء

لیاقت آباد میں باپ کے گھر پر ناجائز قبضہ کرنے والا بیٹا گرفتار

لیاقت آباد میں باپ کے گھر پر ناجائز قبضہ کرنے والا بیٹا گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے باپ کے گھر پر ناجائز قبضہ کرنے والے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم طویل عرصے سے بہانے کے تحت والد کے گھر پر قابض تھا اور واپسی کا مطالبہ کرنے پر انہیں دھمکیاں دیتا تھا۔ متاثرہ