منگل,  24 نومبر 2026ء

لندن: 13 سالہ لڑکے پر اسکول میں دو بچوں پر چاقو سے حملہ اور دہشت گردی کی کوشش کا الزام

لندن: 13 سالہ لڑکے پر اسکول میں دو بچوں پر چاقو سے حملہ اور دہشت گردی کی کوشش کا الزام

لندن(روشن پاکستان نیوز)  برطانیہ کے شہر لندن میں ایک 13 سالہ لڑکے پر اسکول میں دو بچوں کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کی کوشش اور دہشت گردی کی کارروائی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا کہ