هفته,  28 نومبر 2026ء

لندن: اماراتی خاتون ڈاکٹر کے 12 لاکھ پاؤنڈ کے زیورات اور قیمتی سامان چوری

برطانیہ: اماراتی خاتون ڈاکٹر کے 12 لاکھ پاؤنڈ کے زیورات اور قیمتی سامان چوری

دبئی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کے 12 لاکھ پاؤنڈ مالیت کے زیورات اور قیمتی سامان چوری ہوگئے۔ اماراتی خاتون ڈاکٹر نے اپنے بیان میں کہا کہ عربی بولنے والے دو افراد سیلفی لینے کے بہانے ان کے قریب آئے تھے۔