لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

لاہور میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری، بجلی کا نظام درہم برہم، 100سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور  ژالہ باری سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ لاہور کے علاقوں گلبرگ ، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ اور ریگل چوک، لکشمی چوک، مسلم ٹاؤن، ماڈل ٹاؤن اور مال روڈ پربارش ریکارڈ کی گئی۔ اس کے علاوہ دھرم پورہ،