منگل,  21 جولائی 2026ء

لاکھوں پاؤنڈ کا فراڈ کرنے والی شاطر ملزمہ ’بلیک وڈو‘ گرفتار

لاکھوں پاؤنڈ کا فراڈ کرنے والی شاطر ملزمہ ’بلیک وڈو‘ گرفتار
لاکھوں پاؤنڈ کا فراڈ کرنے والی شاطر ملزمہ ’بلیک وڈو‘ گرفتار

میڈرڈ / لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں 89 سالہ خاتون سے 3 لاکھ پاؤنڈ سے زائد کا فراڈ کرکے اسپین فرار ہونے والی ملزمہ ’بلیک وڈو‘ کو گرفتار کرلیا گیا۔ برطانوی میڈیا میں ’بلیک وڈو‘ کے لقب سے مشہور 63 سالہ پامیلا گوینیٹ کو اب برطانیہ کے حوالے کیے