اتوار,  15 نومبر 2026ء

لائسنس معطلی کی درخواست : مومنہ اور ثاقب کے وکلاء پنجاب بار کونسل طلب

لائسنس معطلی کی درخواست : مومنہ اور ثاقب کے وکلاء پنجاب بار کونسل طلب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چڈھر تنازع پر وکیل رمشا اقبال اور میاں علی اشفاق کا لائسنس معطل کرنے کی درخواستوں پر دونوں وکلاء کو کل پنجاب بار کونسل نے طلب کر لیا۔ چیئرمین ڈسپلنری کمیٹی پنجاب بار عباس چڈھر نے