جمعرات,  25 جون 2026ء

فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل

فیفا ورلڈکپ 2026: معروف فٹبالر ایک میچ کے لیے معطل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شامل جنوبی امریکی ٹیم پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیمرون کو ایک میچ کے لیے معطل کردیا گیا ہے۔ پیراگوئے اور ترکیہ کے 19 جون والے میچ میں میگوئل کو ریڈ کارڈ دکھایا گیا تھا۔ فیفا کا کہنا ہے کہ میگوئل کو فیفا