بدھ,  15 جولائی 2026ء

فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر 16 برس بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین نے فرانس کو 0-2 سے شکست دیکر 16 برس بعد فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ڈیلس(روشن پاکستان نیوز) فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے 23ویں ایڈیشن کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو شکست دے دی جس کے ساتھ ہی اسپین کی ٹیم 16 برس بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی۔ ڈیلس میں کھیلے گئے فیفا ورلڈکپ کے پہلے سیمی