







گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) فوج سے متعلق تقریر پر جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی۔ مولانا فضل الرحمان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ایڈووکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج