هفته,  03 اکتوبر 2026ء

فلائی دبئی میں پیش آنے والا واقعہ دہشت گردی ہے: متحدہ عرب امارات

فلائی دبئی میں پیش آنے والا واقعہ دہشت گردی ہے: متحدہ عرب امارات

دبئی(روشن پاکستان نیوز)  متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوٹر جنرل نے فلائی دبئی کی پرواز میں پیش آنے والے واقعے کی ابتدائی تحقیقات کے بعد اسے دہشت گرد حملے کی کوشش قرار دے دیا۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ پراسیکیوٹر