غلط اے آئی رپورٹ نے امریکا اور چین کو ممکنہ فوجی تصادم کے قریب پہنچا دیا September 19, 2026 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ایک غلط انٹیلی جنس رپورٹ نے امریکا اور چین کو ممکنہ فوجی تصادم کے قریب پہنچا دیا، امریکی فوج چینی بحری جہاز کو روکنے اور اس پر سوار ہونے کی تیاری تک پہنچ گئی تھی۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق