جمعرات,  17  ستمبر 2026ء

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے: اسرائیلی وزیر دفاع

غزہ کے 70 فیصد علاقے سے شہریوں کو نکال چکے: اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب(روشن پاکستان نیوز) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ کی آبادی کو بے دخل کرنے کے منصوبے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل غزہ کے 70 فیصد علاقے کو خالی کرواچکا ہے اور اسرائیلی فوج ’کام مکمل کرنے‘ کے لیے تیار ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ