غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ ہے، نئے برطانوی وزیر اعظم کا اعتراف August 2, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) نئے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ قتل عام ہمارے اجتماعی ضمیر پر ایک داغ کی طرح ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم نے ہفتے کے روز کہا کہ فلسطین میں انسانی المیے کی شدت ناقابلِ قبول ہے اور اسے کسی صورت