پیر,  31  اگست 2026ء

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس، توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا کیس، توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم

اسلام آباد(روشن پاکسدتان نیوز)  سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال  منتقلی کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست پر جلد سماعت کا امکان ختم ہوگیا۔ عظمیٰ خان کی جلد سماعت  کی دوسری درخواست پر بھی کیس مقرر نہ ہوسکا، توہین عدالت کا معاملہ 16 ستمبر