اتوار,  03 مئی 2026ء

عالمی یومِ صحافت: پیپلز پارٹی رہنماؤں کا صحافی برادری کو خراجِ تحسین

عالمی یومِ صحافت: پیپلز پارٹی رہنماؤں کا صحافی برادری کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی یوم صحافت کے موقع پر پاکستان کی صحافتی برادری کو سلام، ہمارے صحافیوں نے ہمیشہ نامساعد حالات میں اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں احسن اندازمیں اپنائی۔ آزادی اظہاراور مثبت صحافت کے فروغ پر یقین رکھتےہیں۔ ان خیالات کااظہار پاکستان پیپلزپارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ کے انچارج اور