








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کے پیش الرٹ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کی