اتوار,  08 نومبر 2026ء

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئی

صدر ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح پہلی بار 29 فی صد رہ گئی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح اُن کی دونوں صدارتی مدتوں میں پہلی بار 30 فی صد سے نیچے گر کر 29 فی صد رہ گئی ہے۔ امریکن ریسرچ گروپ کے سروے کے مطابق معیشت پر مثبت آرا صرف 26 فی صد رہیں، جب کہ