منگل,  07 جولائی 2026ء

شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

شناختی کارڈ اور بے فارم بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

کراچی(روشن پاکستان  نیوز)  شہر قائد میں ایک اور نادرا میگا سینٹر کا افتتاح کردیا گیا ، سینٹر میں بیک وقت 200 افراد انتظار گاہ میں بیٹھ سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں عوام کو ان کی دہلیز پر جدید ترین سفری اور شناختی سہولیات فراہم کرنے کے حکومتی وعدے