هفته,  21 نومبر 2026ء

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدنی سامنے آگئی

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی وڈ  سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مینیجر پوجا ڈاڈلانی کی ماہانہ آمدن سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئیں۔ گزشتہ 14 برس سے پوجا شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر رہی ہیں، انہوں نے 2012 میں سپر اسٹار کے ساتھ کام کا آغاز کیا