جمعرات,  05 نومبر 2026ء

شادی ہالز اور مارکیٹس کتنے بجے بند ہوں گی؟ حکومت کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

شادی ہالز اور مارکیٹس کتنے بجے بند ہوں گی؟ حکومت کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں حکومت نے ایندھن کی بچت اور اضافی کفایت شعاری کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وفاقی حکومت نے سرکاری گاڑیوں کے لیے فیول کوٹہ میں 50 فیصد کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔