اسلام آباد کی کچی آبادیوں کے مکینوں کے حقوق کی جدوجہد قابلِ ستائش، پنجاب اسمبلی میں مسئلہ اٹھائیں گے: سردار رمیش سنگھ اروڑہ June 7, 2026
سیاست میں لچک اور وقت کی مناسبت سے فیصلے کی اہمیت August 6, 2025 تحریر: داؤد درانی سیاست دراصل ضد اور ہٹ دھرمی کا نہیں بلکہ افہام و تفہیم اور موقع کی مناسبت سے فیصلے کرنے کا کھیل ہے۔ جو سیاستدان حالات کو سمجھ کر وقت کے تقاضوں کے مطابق حکمت عملی اختیار کرتا ہے، وہی طویل عرصے تک میدان میں قائم رہتا ہے۔