هفته,  18 جولائی 2026ء

سکیورٹی فورسز کی وانا میں کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

سکیورٹی فورسز کی وانا میں کارروائی، دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائی سے وانا اور گردونواح کی شہری آبادی کو ایک بڑی ممکنہ تباہی سے بچا لیا، جبکہ سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان لوئر کےعلاقے وانا (غواخوا) میں بارودی مواد سے بھری گاڑی خودکش حملے سے پہلے ہی تباہ کردی۔ سکیورٹی ذرائع